Birth Certificate Verification Application format in Urdu with Soft File | برتھ سرٹیفکیٹ ویریفیکیشن

 


{بخدمت جناب سیکرٹری یونین کونسل انگوری ضلع لاہور}
درخواست برائے تصدیق کیے جانے پیدائش سرٹیفکیٹ والد سائل (اشفاق احمد)
 
جناب عالی!     سائل حسب ذیل عرض گزار ہے۔

 -1     یہ کہ سائل کے والد مسمی علی رضا ولد اشفاق احمد وفات پاگئے ہیں۔
-2     یہ کہ سائل کے والد کی پیدائش مورخہ01-01-1962کو ہوئی۔ پیدائش کا سرٹیفیکیٹ (رجسٹرد نمبر4صفحہ نمبر2) یونین کونسل انگوری ضلع لاہور جناب کی یونین کونسل سے مورخہ01-01-1970کو جاری ہوا ہے۔ جس کی تصدیق درکار ہے۔
اندریں حالات استدعا ہے کہ سائل کے والد نبیل الزمان کی پیدائش سرٹیفکیٹ کی ویریفیکیشن کی جائے۔ جناب کی عین نوازش ہوگی۔ 

عرضے
 
علی رضا ولد اشفاق احمد
ساکن مکان نمبر2گلی نمبر 11 نظامہ آباد لاہور کینٹ
شناختی کارڈ نمبر00000-0000000-0
موبائل نمبر0000-0000000


Download Inpage File Format



Comments